
بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کوبرا سانپ نے شرابی کو کاٹا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کوبرا، جو عام طور پر پائے جاتے ہیں، دنیا کے خطرناک ترین سانپوں میں سے ایک ہیں یہ انتہائی زہریلے ہوتے ہیں اور ان کے کاٹنے سے کوئی بھی مر سکتا ہے لیکن اس نشے میں دھت آدمی کا دعویٰ ہے کہ ایک کنگ کوبرا خود ہی اسے کاٹنے سے مر گیا۔
اتر پردیش کے کشی نگر کے ایک ضلع اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ایک شخص عجیب شکایت لے کر پہنچا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس نے دعویٰ کیا کہ ایک کنگ کوبرا نے اسے دو بار اس کے جسم پر کاٹا اور آدمی کے بجائے سانپ جلد ہی مر گیا اس بات کو ثابت کرنے کے لیے وہ مردہ سانپ کو پولی تھین میں اپنے ساتھ اسپتال لے آیا۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News