Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاپی پر مارجن لائن کیوں کھینچی جاتی ہے؟ وجہ جانیے

Now Reading:

کاپی پر مارجن لائن کیوں کھینچی جاتی ہے؟ وجہ جانیے

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کاپی پر مارجن لائن کیوں کھینچی جاتی ہے۔

روزمرہ زندگی میں آپ کتنی ہی ایسی چیزوں کو دیکھتے ہیں جن بارے نہ تو سوچتے ہیں اور نہ ہی جاننے کی کوشش کرتے ہیں یہ کیوں بنائی گئی ہیں۔

اسی طرح کیا آپ جانتے ہیں کہ کاپی پر مارجن لائن کیوں کھینچی جاتی ہے؟ یقیناً اسے دیکھ کر آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس کا مقصد کیا ہے تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

اکثر ابتدائی کلاسز میں سب کو اس کے استادوں نے کاپی پر کام کرنے سے قبل سیدھی مارجن لائن کھنچنا ضرور سکھایا ہوگا مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اکثریت استادوں کو بھی یہ نہیں پتہ ہوگا کہ یہ مارجن لائن کیوں کھینچی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بال پین کے ڈھکن پر یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اس میں چھُپا راز جانیے 

Advertisement

اکثر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ یہ مارجن لائن کام کو صفائی سے کرنے کے لیے لگوائی جاتی ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

پرانے زمانے میں ہر اہم کاغذ یا دستاویز میں مارجن لائن اس وجہ سے کھینچی جاتی تھی کہ پرانے زمانے میں چوہوں کی پسندیدہ خوراک کاغذ ہوتی تھی اور وہ کسی اہم دستاویز کو اگر کاٹ بھی لیتے تھے۔

تو اس دستاویز کو محفوظ رکھنے کی نیت سے مارجن لائن لگا لی جاتی تھی کہ چوہے کناروں سے اگر کاغذ کو کھا بھی لیں تو لکھا ہوا حصہ محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: جینز کی پینٹ پر یہ دھاتی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر