Advertisement
Advertisement
Advertisement

بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے۔

ٹی شرٹ میں مختلف ڈیزائن بنے ہوتے ہیں لیکن بعض کمپنیوں کا صارفین کا زیادہ خیال ہوتا ہے۔

بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل بنی ہوتی ہے وہ یہ کہ جب آپ کو پسینہ آئے تو اس وی شیپ والی جگہ پر جا کر جذب ہوجاتا ہے۔

خیال رہے ایسی قمیض سن 1930 میں کھلاڑیوں کے لیے بنائی گئی تھی۔

کھیل کی دنیا کے وہ عظیم کھلاڑی جو 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہنتے ہیں:

Advertisement

کھیل کی دنیا میں کئی ایسے کھلاڑی آئے جنہوں نے اپنے ٹیلنٹ سے دنیا کو متاثر کیا اور اپنی ایک الگ پہچان بنائی چاہے وہ کرکٹ ہو ،فٹبال ہو،ہاکی ہو یا کوئی بھی دوسرا کھیل ہو۔

 آج ہم ان عظیم کھلاڑیوں کا ذکر کریں گے جو کھیل کے دوران 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہنتے ہیں اور ان کے لئے لکی ثابت ہوا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی جو کہ 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہننا پسند کرتے ہیں اور کئی ایسے نوجوان کھلاڑی ہیں جو اس سے متاژر ہو کر 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہنتے ہیں۔

شاہد آفریدی نے دنیائے کرکٹ میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ان سے بے انتہا پیار کرتے ہیں،شاہد آفریدی کے پاس کرکٹ کی تاریخ کا سب سے لمبا چھکا مارنے کا ریکارڈ ہے اور اس کے ساتھ کسی اسپنر کے لئے  تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ بھی شاہد آفریدی کے پاس ہے۔

دوسرےنمبر پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی ہیں جو 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہن کر کھیلنا پسند کرتے ہیں،میسی نے کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے اور کئی قیمتی انعامات بھی اپنی پرفارمنس کی بدولت جیتے،دنیا میسی کو ایک عظیم کھلاڑی کے نام سے یاد رکھتی ہے۔

تیسرے نمبر پر  بھارت کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر ہیں جنہیں  لٹؒ ماسٹر کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Advertisement

ٹنڈولکر نے کرکٹ میں قدم رکھتے ہی خود کو ایک عظیم کھلاڑی ثابت کیا  اور 100 سینچریز بنانے والے واحد بلے باز سچن ٹنڈولکر ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی اس فہرست میں آتے ہیں جو کھلاڑی 10 نمبر کی ٹی شرٹ پہن کر کھیلتے ہیں۔

شاہین آفریدی نے 10 نمبر کی ٹی شرٹ  کا انتخاب شاہد آفریدی کے نام اور ان کی پرفارمنس کی بدولت  کیا۔

شاہین آفریدی نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے جن میں آئی سی سی بولر آف دی ایئر کا ریکارڈ بھی ہے۔

اس وقت شاہین آفرید ی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر