Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

Now Reading:

جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے۔

جہاز کا سفر کس کو پسند نہیں ہوتا ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ وہ کم از کم ایک بار جہاز کا سفر ضرور کرے کیونکہ اس کا سفر ٹرین، بس اور دیگر گاڑیوں سے کافی مختلف ہوتا ہے۔

بیشتر افراد نے جہاز کا سفر کیا بھی ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

جہاز کی کھڑکی میں بہت ہی باریک سوراخ ہوتا ہے اس کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہوتی ہیں ایک وجہ تو بلندی کے سبب ہوا کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو برداشت کرنے کے لیے جہاز کے شیشوں میں سوراخ بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ دوسرا سبب یہ ہے کہ اس سوراخ کے سبب شیشوں پر بھاپ کو روکنے کے لیے بھی ایسے سوراخ بنائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر