71 سالہ بزرگ امریکی شخص نے 4000 کلومیٹر پر ہائیکنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر امریکہ سے تعلق رکھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بزرگ شخص کی وائرل ہونے والی ویڈٰو دیکھ کرہر آنکھ دنگ رہ گئی۔
جی ہاں ، پیسیفک کریسٹ ٹریل نامی شخص نے 4000 کلومیٹر سے زیادہ کا پیدل سفر ہائیکنگ کر کے مکمل کر لیا۔
پیسیفک کریسٹ ٹریل نے ریاستہائے متحدہ کے تین ریاستوں میں پھیلے سات قومی پارکوں سے گزار کر یہ سفرطے کیا۔
تاہم اوٹی اور کرس نامی جوڑے نے 2 ستمبر کو پیسیفک کریسٹ ٹریل کی ویڈیو پوسٹ کی جسے اب تک 6.45 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں اس جوڑے نے بتایا کہ اس بزرگ شخص سے ملاقات 2,653 میل پگڈنڈی پر سٹیہکن کے مقام پر ہوئی۔
واضح رہے کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 71 سالہ بزرگ شخص ایک بیگ پہنے پگڈنڈی پر اپنا بنایا ہوا گانا گا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
