Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیسے کھانے پر چوہے کی شامت، رسیوں سے باندھ کر خوب دھلائی کی

Now Reading:

پیسے کھانے پر چوہے کی شامت، رسیوں سے باندھ کر خوب دھلائی کی

سوشل میڈٰیا پر جانوروں کی ایسی مزاحیہ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی رہتی ہیں جسے دیکھنے والے دیکھ کر بے ساختہ ہنسنے لگتے ہیں اور ان ویڈیوز سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں جسے دیکھ کر آپ ہنسی میں لوٹ پوٹ ہوجائیں گے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زندہ چوہے کو دو لکڑیوں کے درمیان باندھا گیا اور اس کی خوب دھلائی کی گئی۔

چوہے کا قصور یہ تھا کہ اس نے الماری میں رکھے نوٹ اس طرح  کتر لیے تھے کہ استعمال کے قابل نا رہے جس کی وجہ سے ان پیسوں کا مالک شخص آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے چور چوہے کو پکڑ کر باندھ دیا۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوہے کو چاروں طرف سے باندھ کر ایک شخص ڈنڈی سے خوب اس کی دھلائی کر رہا ہے اور ساتھ کھڑا بچہ جو یہ منظر دیکھ رہا تھا وہ اس سے دور ہوگیا۔

اس شخص نے چوہے کی اس قدر پٹائی کی کہ چوہے کی چیخیں نکل گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر