Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کی لکھائی آپ کے ذہن سے متعلق کیا کہتی ہے؟ جانیے

Now Reading:

آپ کی لکھائی آپ کے ذہن سے متعلق کیا کہتی ہے؟ جانیے

سائنس کہتی ہے کہ اگر آپ کی لکھائی بدصورت ہے تو آپ ‘تخلیقی ذہن ‘ رکھتے ہیں۔

تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر  ہونہار لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے کیونکہ ان کے دماغ ان کے ہاتھوں سے زیادہ تیزی سے کام کرتے ہیں، اور دماغ کے تیز سوچ بچار کرنے کی وجہ سے انکے ہاتھوں کو اتنا موقع نہیں ملتا کہ وہ اپنی لکھائی درست کرکے لکھیں۔

کچھ معاملات میں غلط لکھاوٹ بھی سنکی پن کی علامت ہے۔ لیکن بسا اوقات، خراب اور گندی لکھاوٹ اعلیٰ ذہانت کی علامت بھی مانی جاتی  ہے، یعنی آپ کا قلم آپ کے دماغ کے مطابق نہیں رہ سکتا، دماغ آپکے قلم سے زیادہ تیز کام کررہا ہوتا ہے، اور دماغ کو اتنا موقع نہیں مل پاتا کہ وہ آپکی لکھائی درست کرنے کی الگ سے ہدایت دیں۔

اس لیے ایک تخلیقی، سوچ بچار کرنے والے بندے اور انفرادی زہنیت والے شخص کی لکھائی اکثر خراب ہی ملتی ہے۔ لہذا، اگر آپ کے پاس بدصورت لکھاوٹ ہے تو مایوس نہ ہوں۔

تخلیقی لکھاوٹ ان لوگوں سے تعلق رکھتی ہے جو کسی نہ کسی طریقے سے انتہائی تخلیقی اور غیر معمولی ہیں۔

Advertisement

اکثر تاریخی مشہور شخصیات کی لکھائی بہت خراب تھی حالانکہ انکی زہانت میں کوئی شک و شبہ نہیں تھا، جیسے البرٹ آئن اسٹائن، فرائیڈ اور نپولین بونا پارٹ کی لکھائی انتہائی خراب تھی۔

بدصورت لکھاوٹ ہمیشہ انفرادیت پسند ہوتی ہے کیونکہ اس قسم کا مصنف عام طور پر ایک آزاد مفکر ہوتا ہے۔یہ لوگ زیادہ تر معاشرے کی توقعات پر پورا نہیں اترتے۔

لہذا، اگر آپ کے پاس بدصورت لکھاوٹ ہے تو مایوس نہ ہوں۔ تخلیقی لکھاوٹ ان لوگوں سے تعلق رکھتی ہے جو کسی نہ کسی طریقے سے انتہائی تخلیقی اور غیر معمولی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر