
اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دکاندار کسی بات پر بھری سڑک پر لڑ پڑے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کے مشہور دھوراجی گولا گنڈا مقام پر دکانداروں کے درمیان لڑائی ہوئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کرسیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ بھری سڑک پر ہونے والی لڑائی کے دوران راہگیر بھی گزرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ چیخ و پکار بھی سنائی دے رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سمندر کی تہہ سے عجیب و غریب مخلوق کی دریافت جسے زلزلہ باہر لے آیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں
واضح رہے کہ دکانداروں کی اس لڑائی میں مالی نقصان بھی ہوا جبکہ کچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بندر نے پتھر مارنے والے شخص کو پٹخ دیا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News