
بچوں کے لیےماں کی قربانیاں بہت کچھ ظاہر کر دیتی ہیں، دنیا میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جب ماں نے بچے کے لیے جان تک قربان کر دی۔
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں شیر سے بچے کو بچانے کے لیے زرافہ نے اپنی جان کی فکر بھی نہ کی۔
AdvertisementAdvertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زرافہ کا بچہ اپنی دھن میں ہے اور اچانک سے ایک چیتا آ کر اس کی گردن دبوچ لیتا ہے۔
تاہم جیسی زرافہ کی ماں یہ منظر دیکھتی تو فوراً اپنے بچے کو بچانے کے لیے چیتے پر حملہ کر دیتی ہے۔
زرافہ کے حملہ کرنے پرچیتا وہاں سے بھاگ جاتا اور ماں اور بچہ دونوں چیتے سے اپنی جان محفوظ کرنے میں کامیاب ہو جاتے۔
سوشل میڈیا پراس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں ایک صارف نے لکھا کہ ویڈیو دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئیں۔
جبکہ ایک اور صارف نے ہرن کی بہادری کو سراہا جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ماں تو پھر ماں ہوتی ہے۔
No words can describe the power, beauty and heroism of mother's love 🙏🏻
Heartbreaking video of a mother deer sacrificing herself for saving her baby 😞
AdvertisementIt reminds us to Never ignore your parents and family.
Respect them and take care of them when it's your turn 🙏🏻(VC : SM ) pic.twitter.com/e8K9WQiqIc
— Sonal Goel IAS 🇮🇳 (@sonalgoelias) April 6, 2022
اس سے قبل بھی ایک ہرن کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ہرن کی ماں نے اپنے بچے کو بچانے میں اپنی جان دے دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News