
جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔
پانڈے کے بچوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Don’t be fooled by the panda's chubby, round appearance, and clumsy nature. These bears are skillful climbers that are known to ascend to 13,000 feet above sea level to feed on high bamboo forests. 🐼🎋#NationalPandaDay pic.twitter.com/cQbu8dpQAr
— Science Channel (@ScienceChannel) March 16, 2021
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانڈے کے بچے درخت پر لٹک کر مستیاں کررہے ہیں۔
جبکہ ایک ویڈیو میں پانڈا سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
if anyone is having a bad day here is a video of pandas being clumsy while dumhdurum plays in the background pic.twitter.com/fBATCqqYnp
— bia (@biastal) May 23, 2020
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پانڈے کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
Clumsy pandas 🐼🌿 pic.twitter.com/qjByRBrVTf
— Ebrahim (@UNIVERSEBEUTY) December 11, 2020
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News