Advertisement
Advertisement
Advertisement

گمشدہ بلی نو سال بعد مالکن کو مل گئی

Now Reading:

گمشدہ بلی نو سال بعد مالکن کو مل گئی

امریکا کی رہائشی ایک خاتون کو ان کی گمشدہ بلی نو سال بعد مل گئی ہے۔

 امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کلووِس سے تعلق رکھنے والی خاتون سوزین مُور اس وقت حیران رہ گئیں جب انہیں ریاست آئیڈاہو سے ان کی کھوئی ہوئی بلی کے متعلق کال موصول ہوئی۔

کیونکہ خاتون اور انکے شوہر کا خیال تھا کہ اب تک ان کی بلی کو کسی بھیڑیے نے مار دیا ہو گا۔

  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ بلی کی گمشدگی سے میں بہت پریشان ہو گئی تھی لیکن جب 19 ستمبر کو بلی کی اطلاع ملی کے وہ زندہ ہے تو میں حیرت میں مبتلا ہو گئی۔

   کال کرنے والے کا کہنا تھا کہ بلی ہیڈن شہر کی گلیوں میں بھٹکتی پائی گئی، بلی میں لگی مائیکروچِپ سے سوزین کے رابطے کی معلومات ملیں۔

Advertisement

خاتون نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش بلی بات کرسکتی ہوتی تو میں اس سے پوچھتی کے وہ آئیڈاہو پہنچی کیسے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر