Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحرا میں دنیا کی تیز رفتار رولر کوسٹر کا آغاز

Now Reading:

صحرا میں دنیا کی تیز رفتار رولر کوسٹر کا آغاز

حال ہی میں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے جسے دنیا کی سب سے تیز عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔

اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی نوعیت کے واحد اِن ڈور رولرکوسٹر ہے جو انتہائی تیزی سے سفر کرتی ہے۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ کوسٹر اوپر جاتے ہوئے بہت تیز ہوجاتی ہے اور یہی اسے دیگر رولرکوسٹر سےممتاز کرتی ہے۔

اس میں تین ٹرینیں ہیں اور ہر ڈبے میں 12 افراد بیٹھ سکتےہیں۔ رولرکوسٹر میں خاص مقناطیسی موٹریں نصب ہیں جو شائقین کو 50 میٹربلندی تک لے جاتی ہیں۔ لیکن عموداً اوپر جاتے ہوئے ان کی رفتار تیزترین ہوجاتی ہے۔

دوسری جانب اسے کچھ اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہےکہ یہ عمارت کا اندرونی حصہ معلوم ہوتی ہے اور اسی بنا پر یہ ایک شاہکار بھی ہے۔

Advertisement

اسٹارم کوسٹر پر بیٹھے افراد کو چاروں طرف شدید موسمیاتی کیفیات کا سامنا ہوتا ہے جو مصنوعی انداز میں پیش کی گئی ہے۔ فلموں کی طرح اسپیشل افیکٹس میں آپ طوفان، سیلاب اور تیز ہواؤں کو محسوس کرسکتےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر