Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن نے رخصتی سے قبل ’پیزا پارٹی‘ کرکے شادی کو مزید یادگار بنا دیا، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

دلہن نے رخصتی سے قبل ’پیزا پارٹی‘ کرکے شادی کو مزید یادگار بنا دیا، ویڈیو دیکھیں

کھانے پینے کا تو ہر کوئی شوقین ہوتا ہے لیکن عموماً شادی والے دن لڑکیوں سے کچھ کھایا نہیں جاتا ہے۔

یہ تو ہے شادی کا دن ہرکسی کی کے لیے اہم دن ہوتا ہے لیکن پورا دن سلون میں بیٹھنے کی تھکن کی وجہ سے دلہنوں سے کچھ کھایا نہیں جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ANMOL (@anmolbyirvanandrupinder)

Advertisement

تاہم ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک دلہن کو بہت مزے سے دلہن کا لباس زیب تن کیے ہوئے پیزا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دلہن کی پیزا کھانے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے جہاں دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں وہیں بہت سے لوگ اپنی شادی کے دن کو یاد کرتے ہوئے تجربہ بیان کر رہے ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت کول دلہن لگ رہی ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ کتنا مزے لیکر پیزا کھانے میں مصروف ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ایک فی میل صارف نے اپنی شادی کےدن کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ مجھ سے تو گھبراہٹ کی وجہ سے اپنی شادی والے دن کچھ کھایا ہی نہیں جا رہا تھا۔

 جبکہ ایک اورفی میل صارف نے کہا مجھ سے اپنی شادی میں سلون کی تھکن کی وجہ سے کچھ بھہی نہیں کھایا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ یہ پہلی دلہن نہیں جس کی  شادی کے دن کول اندازمیں کچھ کھانے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہوں بلکہ اس سے قبل بھی ایک  دلہن کی کولڈ کافی پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر