Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک سیٹ پر بیٹھنے پر خواتین لڑ پڑیں، ایک دوسرے کے بال کھینچنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایک سیٹ پر بیٹھنے پر خواتین لڑ پڑیں، ایک دوسرے کے بال کھینچنے کی ویڈیو وائرل

ایک سیٹ پر بیٹھنے پر تین خواتین آپس میں اُلجھ پڑیں اورمار پیٹ شروع کر دی۔

سوشل میڈیا پر بھارتی خواتین کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین خواتین ٹرین کی ایک سیٹ پر بیٹھنے کے لیے بُری طرح سے لڑ رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں خواتین کو ایک دوسرے سے غیر مناسب الفاظ میں لڑتے اور ایک دوسرے کے بال نوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم ایک خاتون کانسٹیبل نے مسافر خواتین کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کی کوششیں رائیگاں گئیں اور وہ زخمی بھی ہوگئیں۔

ریلوے اسٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر ایس کٹارے نے  بتایا کہ سیٹ پر جھگڑے کے بعد چند خواتین نے ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیا اور اس وجہ سے ایک خاتون کانسٹیبل بھی زخمی ہو گئیں۔

Advertisement

 پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایک بزرگ خاتون اور اس کی پوتی لوکل ٹرین میں سوار ہوئی اور سیٹ خالی ہونے کا انتظار کرنے لگئیں تاہم جیسے ہی دوسری خاتون سیٹ پر بیٹھنے لگتی ہیں  تو یک دم جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ممبئی لوکل ٹرین میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو پر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خواتین پر تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر