
پانی میں چھپے بیٹھے مگرمچھ نے اژدھے پر حملہ کر دیا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تالاب میں مگرمچھ چھپا ہوا ہے اوراچانک تالاب کے کنارے پر موجود اژدھے پر حملہ کر کے اُسے اپنی غذا بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگر مچھ اپنے دانتوں سے اژدھے کو جکڑا ہوا ہے۔
تاہم وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 44000 ملین ویوز مل چکے ہیں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مگرمچھ کو ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک مگر مچھ سمندر کے کنارے پر ہے تاہم مگرمچھ اچانک ٹرینر پر حملہ کردیتا ہے۔
16 ۔فٹ کے مگر مچھ سے ٹرینر کومہارت سے بچتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈوز وائرل ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News