Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیل سے رہائی کے بعد خاتون نے اپنا اصل چہرہ ظاہر کردیا، فرق دیکھکر حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

جیل سے رہائی کے بعد خاتون نے اپنا اصل چہرہ ظاہر کردیا، فرق دیکھکر حیران ہوجائیں گے

ایران سے تعلق رکھنے والی زومبی انجلینا جولی نے ایران کی جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار اپنا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی خاتون  انجلینا جولی سے مشابہہ اپنی ڈراؤنی تصویر شئیر  کرکے مشہور ہوئی تھی، انہوں نے اب ایران جیل سے رہائی کے بعد اپنا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھا دیا ہے۔

سحر تابار نامی خاتون نے انجلینا جولی بننے کے لیے اپنی سرجری کروائی تھی جس سے بعد وہ 2019 میں خبروں کی زینت بنی۔

سحر کی اس پلاسٹک سرجری کا نتیجہ بہت بھیانک نکلا جس سے ان کا چہرہ خراب ہوگیا جس کے بعد سے انہیں زومبی انجلینا جولی قرار دیا گیا۔

تاہم اب وہ جیل سے رہائی کے بعد اپنا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی ہیں، رہائی کے بعد انٹرویو دیا کہ جو تصاویر انہوں نے پہلے دکھائی تھیں ان میں میک اپ اور فوٹو ایڈیٹنگ کا استعمال کیا گیا تھا۔

Advertisement

زومبی انجلینا عرف سحر نے انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے فلوورز کی تعداد بڑھانے کے لیے ایسا کیا تھا۔

واضح رہے کہ 2019 میں انہیں ’بدعنوانی اور توہین رسالت‘ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

اس سوشل میڈیا اسٹار کو حال ہی میں محض 14 ماہ کے بعد رہا کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر