Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات

Now Reading:

ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات

ہفتے میں 7 دن ہوتے ہیں، یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو اس حوالے سے دلچسپ معلومات دیں گے۔

ہفتے میں7 دن یوں ہی نہیں بنے بلکہ ان کے پیچھے مکمل تاریخ ہے۔

ہزاروں سال پہلے جب انسان آسمانوں میں ستارے دیکھا کرتے تھے، تب ہی نظام شمسی کے 7 سیاروں کو ایک ایک خدا کا رتبہ دے دیا گیا اور انہیں خداؤں کے نام سے دن. منسوب کردیئے۔ ایسا کرنے والے لوگوں کو بیبیلونینز (Babylonions) کہا جاتا ہے جن کا عقیدہ تھا کہ دنیا میں بہت سارے خدا ہیں جو کائنات کے الگ الگ حصوں پر قادر ہیں۔

ان بیبیلونینز بے مون، سیٹرن، مارس، سن، جوپیٹر اور مرکیوری کے نام پر دنوں کے نام رکھے گئے ہیں ،جو اب من ڈے، سیٹر ڈے، ٹیوز ڈے وغیرہ ہیں۔

Advertisement

یہاں مارس ڈے نورز گاڈ آف وار کے بعد ٹوئیز ڈے، نورز گاڈ آف وِزڈم کے بعد تھورس ڈے یعنی تھرس ڈے اور گاڈیس آف لَوَ فِرگ سے فرائی ڈے بنا۔

ان کے علاوہ رومنز اور مصریوں نے دنوں کا نظام بدلنے کی کوشش کی جس میں ایک ہفتہ 0 دن پر مشتمل ہوتا تھا البتہ کسی اور نظام کو مقبولیت نہیں ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر