Advertisement
Advertisement
Advertisement

لفٹ کے دروازے پر یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

لفٹ کے دروازے پر یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ لفٹ کے دروازے پر یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے۔

لفٹ کا استعمال لوگ کسی بلند عمارت میں اوپر جانے کے لیے کرتے ہیں یا سامان پہنچانے کے لیے بھی اس کا استعمال ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لفٹ کے دروازے پر چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ بیشتر افراد کو اس کی وجہ معلوم نہیں ہوگی تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

درحقیقت لفٹ میں متعدد ایسے فیچرز ہوتے ہیں جو دروازے کو اچانک کھلنے سے روکنے کا کام کرتے ہیں، تو لفٹ میں پھنس جانے والے افراد کو نکالنے کے لیے یہ سوراخ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لفٹ کے دروازے میں پھنسنے سے خاتون ہلاک

اگر لفٹ بند ہوجائے تو باہر سے اسے hoistway ڈور ان لاکنگ کی نامی خصوصی ٹول سے کھولا جاتا ہے، یہ ٹول دروازے کے اس سوراخ میں داخل کیا جاتا ہے جس کے بعد دروازہ کھلتا ہے۔

Advertisement

یہ ٹول کسی عمارت میں مخصوص افراد کے پاس ہوتا ہے جو لفٹ بند ہونے پر اسے کھولتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قسمت ہوئی مہربان، لفٹ خراب ہونے کے باوجود ایک شخص نے اپنی جان کیسے بچائی، ویڈیو دیکھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر