Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرک کے آتے ہی بکرے بیہوش ہوگئے؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ٹرک کے آتے ہی بکرے بیہوش ہوگئے؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو حیران کردیتی ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چار بکریوں کا ایک گروپ جیسے ہی ایک پارسل ٹرک کو اپنے پاس سے گزرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو فوراً بیہوش ہونے کا ڈرامہ کرنا شروع کردیتے ہیں۔

یہ ویڈیو اب تک تقریباً 55 ہزار بار دیکھا جاچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین اس پر مزاحیہ تبصرے شیئر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ؛ دکانداروں نے کرسیوں، ڈنڈوں کیساتھ ایک دوسرے کی درگت بنا ڈالی؛ ویڈیو وائرل

ایک صارف نے لکھا کہ “بکریاں شاید اس گمان میں تھیں کہ کہیں یہ لوگ ہمیں ٹرک میں ڈال کر نہ لے جائیں”۔

یہ بھی پڑھیں: اس پُل پر گاڑیاں کیسے چڑھتی ہوں گی؟ حیرت انگیز ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر