ہالی ووڈ کی معروف سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار کو نیلام کر دیا گیا ہے جس کی قیمت نے صارفین کو حیران کردیا ۔
نیلام کی گئی کار فلم ” No Time to Die” میں استعمال کی گئی ہے ، کار فلم کیلئے تیار کی گئی 8 میں سے ایک ریپلیکا ہے ۔

کار کی نیلامی کے لیے 16 سے 20 لاکھ ڈالرز کا اندازہ لگایا گیا تھا مگر کار 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ جیمز بانڈ فلم میں سیکرٹ ورکر کا کردار ادا کرنے والے ڈینیل کریج نے فلم میں پہنے ہوئے لباس کی نیلامی بھی کی جس کا پیسہ ایک فلاحی ادارے کو دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
