
سوشل میڈیا پر اکثر لوگوں کی غیر معمولی صلاحیتوں کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چینی لڑکی نے انوکھے انداز سے پیانو بجا کر سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔
A talented young girl in Xi’an, China, can play the piano while lying upside down. Footage shows the girl, whose name is Shen, playing the song 'Doll and Bear Dancing.'
Shen says she initially felt like practicing the piano was boring, so she found a more fun way to do it. 🎶 pic.twitter.com/Q34fQz6uDD
Advertisement— NowThis Impact (@nowthisimpact) October 5, 2022
وائرل ہونے والی ویڈیو میں چینی لڑکی کو اُلٹا لیٹ کر پیانو بجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس چینی لڑکی کو منفرد انداز میں پیانو بجانے پر کافی داد دی جا رہی ہے۔
تاہم یہ دھن گانا ’ڈول اینڈ بیئر ڈانسنگ‘ کی ہے جسے چینی لڑکی نے مہارت سے بجا کرسب کے دل جت لیے۔
چین کے شہر ژیان سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ویڈیو کو اب تک 300 ملین ویوز مل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News