
دیوالی کےموقع پر ایک بوڑھے شخص نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص سگریٹ پی رہا ہے ساتھ ہی بڑی مہارت سے راکٹوں کو سگریٹ کی مدد سے جلا رہا ہے۔
The founder of NASA was definitely from India 😊😊 pic.twitter.com/lbWlbjHB07
— Susanta Nanda IFS (Retd) (@susantananda3) October 21, 2022
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی شخص نے سگریٹ سے 20 سیکنڈ میں 11 راکٹوں کو جلایا۔
چاروں طرف جوش و خروش کے ساتھ جہاں لوگ دیولی منانے میں مصروف ہے وہیں ایک بوڑھے شخص کی مہارت کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے ہیں۔
اگرچہ یہ ایک انتہائی خطرناک تھا لیکن اس شخص نے کسی بھی حادثہ کا سوچے بغیر راکٹوں کو جلایا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پراکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News