ایڈونچر کے شوقین خاتون کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی دورانِ اسکائی ڈائیور برگر کھا رہی ہے۔
تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا نام میک کینا نائپ ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا صارفین اس طرح کے سٹنٹ پر حیران رہ گئے اور کچھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں سے بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ اس قسم کی دلچسپ اور حیرت میں مبتلا کردینے والی ویڈیو میک کینا نائپ کے انسٹاگرام پر بھری ہوئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے علاوہ میک کینا اسکائی ڈائیونگ کے دوران پہلے بھی پیزا اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کھا چکی ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے مزاح پر مبنی کمنٹ کیا کہ کسی کے سر پر آسمان سے گرنے والے برگر کا تصور کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
