
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پاکستانی دولہے نے شادی پر نوٹوں کا سب سے بڑا ہار پہننے کا غالباً ریکارڈ قائم کر دیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں دولہا نے اتنا بڑا ہار پہن رکھا ہے کہ اسے سنبھالنے اور اٹھا کر چلنے کے لیے دونوں طرف شہ بالے موجود ہیں۔
ہار کی لمبائی اور چوڑائی 10 فٹ سے زائد ہے، اور اس میں دس دس روپے کے ہزاروں نوٹ لگے ہیں۔
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News