Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوبہو پرندے جیسا دکھنے والا حیرت انگیز پھول، مگر کہاں؟

Now Reading:

ہوبہو پرندے جیسا دکھنے والا حیرت انگیز پھول، مگر کہاں؟

ہم نے پودوں کی کئی اقسام کے بارے میں سنا ہوگا اوراکثر پودے ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے گھروں میں مختلف پودے رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے پودے کے بارے میں بتائیں گے جو کہ شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہوگا۔

اوپر دی گئی تصویر میں نظر آنے والا خوبصورت پودا میگنولیا للی فلورا کا پودا ہے یہ پودا چائنہ کے اندر کثرت سے پایا جاتا ہے، خصوصی طور پر اگر کبھی آپ کا چائنہ کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ ہو تو یہ پودا وہاں آپکو اکثر گلیوں اور پارکوں میں عام ملے گا۔

اس پودے کے اوپر موسم بہار میں یہ خوبصورت پرندہ نما پھول نکلتے ہیں جن کا رنگ گلابی ہوتا ہے۔

یہ پودا اپنے ان منفرد شکل کے پھولوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے یہ بلکل ایسے ہی ہیں جیسے اس پودے پر کوئی چھوٹے چھوٹے پرندے بیٹھے ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر