
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسکول بس میں کوبرا آگیا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی اسکول کی بس کی ہے تاہم ویڈیو میں بس میں بہت بڑے سائز کا کوبرا دیکھا جا سکتا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکول کی بس میں کوبرا کی موجودگی کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
उत्तर प्रदेश के #रायबरेली में #स्कूल की एक बस के इंजन में #अजगर फंसा था।
Advertisementकड़ी मशक़्क़त के बाद #वन विभाग की टीम ने निकाला बाहर।#UttarPradesh #Raebareli #snake #snakes #BOA2022 #India pic.twitter.com/nuKslyOXT4
— Gurmeet Singh 🇮🇳 (@Gurmeet_Singhhh) October 16, 2022
اسکول کے عملے نے بتایا کہ اتوار کا دن تھا اسکول بند تھا اور اس وجہ سے بس میں کوئی موجود نہیں تھا۔
تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ آدمی اسکول کی بس سے کوبرا کو باہر نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک طلبہ کے بیگ میں سانپ چھپا ہے جسے اس بچی کے استاد نے نے بنا کسی خوف کے نکال باہر پینکھا۔
कक्षा 10 की छात्रा कु. उमा रजक के बैग से, घर से स्कूल आकर जैसे ही बैग खोला तो छात्रा को कुछ आभाष हुआ तो शिक्षक से शिकायत की, कि बस्ते में अंदर कुछ है, छात्रा के बैग को स्कूल के बाहर ले जाकर खोला तो बैग के अंदर से एक नागिन बाहर निकली, यह घटना दतिया जिले के बड़ोनी स्कूल की है। pic.twitter.com/HWKB3nktza
— Karan Vashistha BJP (@Karan4BJP) September 22, 2022
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ استاد بچی کی کتاب اسکول بیگ سے باہر نکال رہے ہیں اورپھی ڈنڈی کی مدد سے سانپ کو بھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تاہم استاد بیگ زمین پر جیسے ہی اُلٹا کرتے سانپ نکل کر فوراً بھاگ جاتا۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے شاجاپور کے بدونی اسکول میں پیش آیا جب 10ویں جماعت کی اوما راجک نامی لڑکی کو اپنے بیگ میں کچھ ہلتا ہوا محسوس ہوا۔
ا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News