
اپنے دلہا کے دانتوں کا خود ہی علاج کرنے والی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ایسے جوڑے کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس میں ایک شخص سوٹ بوٹ پہنے مریضوں کی کرسی پر لیٹا ہوا ہے جبکہ ایک لڑکی دلہن بنی، زرق برق لباس پہنے اس شخص کا علاج کر رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ دونوں اصل دولہا دلہن ہیں اور دونوں ہی پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ ہیں لہٰذا فوٹوگرافر نے ان کے شادی کے فوٹو شوٹ کے لئے زبردست تھیم سوچا اور دولہا کو دانتوں کا مریض بنا ڈالا۔
یہ بھی پڑھیں:یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News