انٹرنیٹ پر عجیب و غریب چیزوں کی کمی نہیں ہے, کھانے کے عجیب و غریب امتزاج سے لے کر حیرت انگیز ویڈیوز تک سب سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو جاتا ہے۔
تاہم یہاں بھی ایسا ہی ہوا فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ نوجوان نے ایک عجیب و غریب کارنامہ انجام دینے کی کوشش کی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 31 سالہ الیگزینڈر ٹومنسکی نے مسلسل 40 دنوں تک 40 مرغیاں کھا لی۔
الیگزینڈر ٹومنسکی نے بتایا کہ اس نے 40 دن تک مسلسل 40 روسٹ مرغیاں کھائی ہیں۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس خبر پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
الیگزینڈر ٹومنسکی نے 40 مرغیاں کھانے کا ایک نیا فوڈ چیلنج شروع کروایا ہے۔
واضح رہے الیگزینڈر ٹومنسکی کے اس فوڈ چیلنج کو اب دیگرامریکی لوگ توڑنے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
