
خرگوش کے صبح سویرے ہیرو بن کر تیار ہونے کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ اپنی جانب کر لی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خرگوش صبح کے وقت اپنا منہ صاف کررہا ہے اور خود کو تیار کر رہا ہے۔
Early morning cleaning.. 😊
🎥 IG: maartenoerlemans https://t.co/yyWk1t9EmW
Advertisement— Buitengebieden (@buitengebieden) November 20, 2022
ویڈیو میں خرگوش کو بیڈ شیٹ کو کبھی اوڑھتے تو کبھی کھیچتے ہوئے دیکھا گیا، شرارتی خرگوش کی اس ویڈیو کو بھی صارفین نےبہت پسند کیا تھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News