Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفاری پارک میں شیر ٹرین میں گھس آیا، سیاحوں کے دلچسپ ردِ عمل پر مبنی ویڈیو وائرل

Now Reading:

سفاری پارک میں شیر ٹرین میں گھس آیا، سیاحوں کے دلچسپ ردِ عمل پر مبنی ویڈیو وائرل

سیاحوں کوسفاری پارک کی سیر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفاری پارک میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔

سفاری پارک کی سیر کو آئے سیاح ٹرین میں بیٹھ کر سفاری پارک کی سیرکرنے میں مصروف تھے کے یک دم ایک شیر ٹرین میں ہی گھس آیا۔

https://twitter.com/OTerrifying/status/1589946543796150273?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1589946543796150273%7Ctwgr%5E729a34d7b7f67bb1967816d8e1385e37a79e500b%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-lioness-jumps-inside-safari-ride-what-happens-next-will-make-your-jaw-drop-watch-5738643%2F

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین میں گھس جانے والے شیر نے  کسی کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔

Advertisement

اس سے قبل بھی سفاری پارک میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا تھا۔

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ سفاری پارک کی سیر کو آئے سیاح ہاتھی کو پسند نہیں آئے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ سیاح ہاتھی کو ایک آنکھ نہ بھائے اور غصے میں آگ بگولہ ہاتھی نے سب کی دوڑیں لگوا دیں۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ہاتھی سیاحوں سے بھری جیپ کے پیچھے لگا ہوا ہے۔

تاہم جیپ کے ڈرائیور نے ریورس گئیر لگا کر گاڑی بھگائی اور مشکل سے اپنی اور گاڑی میں موجود دیگر افراد کی جانیں بچائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر