Advertisement
Advertisement
Advertisement

منہ سے میوزک کے سُر بکھیرنا کوئی اس باکمال نوجوان سے سیکھے، ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

منہ سے میوزک کے سُر بکھیرنا کوئی اس باکمال نوجوان سے سیکھے، ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

 منہ سے میوزک کے سُر بکھیرنا  والا نوجوان سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکا 15 سال کی بیٹ باکسنگ کی آوزایں اپنے منہ سے نکال کر دکھا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مہارت کے ساتھ 15 سال کی بیٹ باکسنگ آوازیں نکالنے والے نواجوان کے اس ٹیلنٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ö (@dertvardir)

Advertisement

بچپن میں سے ہم سب نے یہ مشہور کہاوت تو سنی ہی ہے کہ “پریکٹس انسان کو پرفیکٹ بناتی ہے”۔

 تاہم کسی خاص شعبے یا مضمون میں کچھ حاصل کرنے کے لیے باقاعدگی سے مشق کرنے سے انسان اُس کام میں مہارت حاصل کر ہی لیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے یہ ویڈیو دیکھی تھی تب ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ نوجوان ضرور مشہور ہو جائے گا۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ واہ کیا ٹیلنٹ ہے۔

بیٹ باکسنگ کی آوازیں نکلانے کے لیے نوجوان فنکار نے اپنے منہ اور زبان کا استعمال کرتے ہوئے ایسی میوزک تخلیق دیا کے سنے اور دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے۔

 ویڈیو میں دکھنے والے نوجوان کا نام ڈی لو ہے جن کی عمر 26 سال ہے جو ایک انگلش بیٹ باکسر ہے۔

 ڈی لو نے بتایا کہ اس میوزک کو منہ سے نکالنے میں 12 سال کی مشق کی محنت درقارہوئی ہے۔

 واضح رہے کہ ڈی لو ملٹی ٹائم یو کے بیٹ باکس چیمپئن اور گرینڈ بیٹ باکس بیٹل چیمپئن ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر