Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ پھسل کر گرگئیں؛ صدر کا اٹھانے سے گریز

Now Reading:

انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ پھسل کر گرگئیں؛ صدر کا اٹھانے سے گریز

انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کا اجلاس ہورہا ہے جس کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں اور اسی دوران ایک دلچسپ واقعے نے دنیا کی توجہ سمیٹ لی۔

انڈونیشیا کے شہر بالی کے ایئرپورٹ پر جی-20 اجلاس کے میزبان انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اپنی اہلیہ کے ہمراہ پہنچے تو طیارے سے اترتے وقت خاتون اوّل سیڑھیوں پر پھسل کر گر گئیں۔

اس وقت صدر نے اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھام رکھا تھا تاہم انھوں نے خاتون اوّل کو اُٹھنے میں مدد دینے سے گریز کیا اور جیسے ہی ایک مرد اہکار مدد کو پہنچا تو صدر نے اسے بھی روک دیا۔

Advertisement

صدر جوکو ویدودو سیدھے کھڑے رہے اور اہلیہ کو نہیں اُٹھایا تاہم اس دوران ایک خاتون اہلکار آئیں اور انہوں نے آریانا جوکو ویدیدو کو اُٹھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر