Advertisement
Advertisement
Advertisement

7 ایسے راز جن پر سے جہاز کا عملہ کبھی بھی پردہ نہیں اٹھاتا؛ جانیے

Now Reading:

7 ایسے راز جن پر سے جہاز کا عملہ کبھی بھی پردہ نہیں اٹھاتا؛ جانیے

آج ہم آپ کو 7 ایسے راز کے بارے میں بتائیں گے جن پر سے جہاز کا عملہ کبھی بھی پردہ نہیں اٹھاتا۔

 چاہے کوئی انسان جہاز پر ہی ہمیشہ سفر کیوں نہ کرتا ہو اس بات کا دعویٰ نہیں کر سکتا کہ وہ ائیر لائن انڈسٹری سے متعلق سب کچھ جانتا ہے۔

ایمرجنسی آکسیجن ماسک

ہوائی جہاز میں ایمرجنسی آکسیجن جو مسافر کی نشست پر ہی موجود ہوتا ہے وہ صرف مسافر کو 12 سے 15 منٹ تک ہی آکسیجن فراہم کرسکتا ہے-

پائلٹ سوتے بھی ہیں

Advertisement

ہم میں سے اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ پائلٹ دورانِ پرواز نہیں سوتے لیکن یہ سچ نہیں کیونکہ پائلٹ دورانِ پرواز اپنی نیند بھی پوری کرتے ہیں۔

  ایک ساتھ کھانا کھانے کی اجازت نہیں

یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ ایک جہاز میں دو پائلٹ ہوتے ہیں لیکن ان سے متعلق ایک دلچسپ بات سے واقف نہیں ہوں گے کہ دنیا میں کچھ ائیر لائنز ایسی ہیں جو دو پائلٹس کو ایک ساتھ کھانا کھانے کی اجازت نہیں دیتیں۔

 موت کی تصدیق

جہاز کے عملے کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دی جاتی ہے لیکن ان میں کوئی بھی ایسا رکن نہیں ہوتا جو کسی شخص کی موت کی تصدیق کر سکے۔

روشنیاں مدھم

Advertisement

ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران کچھ غلط ہو جانے کے حوالے سے ایک حفاظتی اقدام کیلئے جہاز کا عملہ رات کے وقت اندرونی لائٹس کو مدھم کر دیتا ہے۔

باتھ روم کا لاک

جہاز میں موجود باتھ روم کے دروازے کا لاک باہر سے بھی کھولا جاسکتا ہے، ایک خفیہ میکینیزم دروازے پر درج پیغام سگریٹ نوشی منع ہے کے نیچے چھپا ہوتا ہے جس کی مدد سے لاک کھولا جاتا ہے۔

  دونوں انجن فیل

پائلٹ کبھی بھی اعلان نہیں کرتا کہ جہاز کے دونوں انجن کام کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے افراتفری ہو سکتی ہے، اسی لیے پائلٹ ہمیشہ اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ایک انجن نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر