
کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی کا پالتو کتا مار جاتا ہے جس کی یاد میں وہ اپنے کان پر ٹیٹو بنوا لیتی ہے۔
alright well i’m going to cry for about a week pic.twitter.com/NwJYFInVqz
Advertisement— matt (@dogfather) November 6, 2022
لڑکی کا اپنے کان پر کتے کان کے ڈیزائن کا بنوایا جانے والا ٹیٹو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو صارفین کے جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے۔
ایک صارف نے کہا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News