سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھینس کا بچہ سڑک پرسے گزار رہا ہے۔
تاہم جیسے ہی شیر بھینس کے بچے پر حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھتا ہے تو ویسے ہی ایک بھینس کی ماں اپنے بچے کو بچانے کے لیے شیر پر حملہ کرنے کے لیے تیزی سے بھاگنے لگتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہے شیر خود کو بچانے کے لیے وہاں سے تیزی سے بھاگ کرچلا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفیین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ماں واقعی ماں ہوتی ہے۔
اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بھینسوں کا جھنڈ شیر کے بچے کو فُٹ بال سمجھ کر ہوا میں اُچھال رہا ہے۔
یہ حقیقت ہے شیرعموماً بڑے جانوروں کا شکار کرنا پسند کرتے ہیں تا کہ اسے کچھ دن تک شکار کرنا نہ پڑے۔
واضح رہے کہ شیرنی کے لیے بھینس یا بڑے جانور کو مارنا آسان نہیں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
