Advertisement
Advertisement
Advertisement

68 سالہ شخص نے قد بڑھانے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کردیئے

Now Reading:

68 سالہ شخص نے قد بڑھانے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کردیئے

امریکا سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ شخص نے 3 فٹ قد بڑھانے کیلئے کروڑوں روپے کی انتہائی تکلیف دہ سرجری کروالی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سرجری کیلئے 2 کروڑ روپے سے زائد یعنی ایک لاکھ تیس ہزار ڈالرز کی رقم خرچ کی۔

رائے کون نامی شخص کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی چیز تھی جس کے بارے میں جوان ہونے کے بعد سے ہمیشہ سوچتا رہتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ میں چھوٹا ہوں، مجھے زندگی میں جیسے ہی وقت ملا میں نے اپنی سرجری کروانے کا سوچا اور کروا لی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میری بیوی مجھ سے زیادہ اس معاملے پر پریشان رہتی تھی، سرجری کرانے کا عمل بہت مشکل اور تکلیف دہ تھا۔

رائے کون کے سرجن ڈاکٹر کیون دیبی نے ان کی سرجری کے حوالے سے بتایا کہ رائے کا قد سرجری سے قبل 5 فٹ 6 انچ تھا، ایک تکلیف دہ سرجری کے بعد قد میں 3 انچ کا اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سرجری میں ڈیرھ گھنٹہ لگتا ہے جس میں مریض کی رانوں کی ہڈیوں میں ایڈجسٹ ایبل دھاتی کیل نصب کی جاتی ہیں اور یہ عمل 3 ماہ تک جاری رہتا ہے۔

سرجن نے بتایا کہ 3 ماہ کے اس عمل کے بعد رائے کن کی قد میں 3 انچ اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر