
شکاگو میں دو مردوں نے حال ہی میں اپنے بھارتی دوست کی شادی میں خوبصورت ساڑیاں پہنیں۔
دولہا کے دوست خوبصورت بھارتی ساڑھیاں پہن کر اپنے دوست کی شادی میں شامل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
شکاگو میں مقیم شادی کے ویڈیو گرافرز پیراگون فلمز نے اپنے انسٹاگرام پر اس کلپ کو درج ذیل کیپشن کے ساتھ شیئر کیا، “صرف ایک عام شادی کی صبح جس میں دولہا کے 2 دوست ساڑھیوں میں مشی گن ایوینیو میں چل رہے ہیں”۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں ایک خاتون کو لڑکوں کی ساڑھی پہننے میں مدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب وہ اپنے دوست کی شادی کی تیاری کر رہے تھے۔ اس کے بعد دونوں کو متحرک رنگ کی ساڑھیاں پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
اور جب وہ یہ ساڑھیاں پہن کر دوست کے سامنے گئے تو دولہا اور دولہن انہیں اس لباس میں دیکھتے ہی بے ساختہ ہو کر ہنس پڑے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News