Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی والے دن دلہا نے بھری محفل میں دلہن کا میک اپ ہی خراب کر دیا، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

شادی والے دن دلہا نے بھری محفل میں دلہن کا میک اپ ہی خراب کر دیا، ویڈیو دیکھیں

شادی کا دن اور اس دن سے منسلک تیاری ہر دلہن کے لیے بہت اہم ہوتی ہیں خاص تور پر لڑکی کے لیے اُس کی  شادی کا جوڑا اورمیک اپ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس شادی شدہ جوڑے کی ویڈیو نے سب کو حیران ہی کر دیا ہے۔

جی ہاں سوشل میڈیا پر ایک ویسٹرن کلچرکے شادی کی جوڑے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا کیک کٹ کرنے کے بعد دلہن کے چہرے پر لگا دیتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دلہا کو بُری طرح دلہن کے چہرے پرکیک لگاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

دلہا کے کیک لگانے کی وجہ سے جہاں دلہن کا شادی کا میک اپ خراب ہوا وہیں اس دلہن کا ہیر اسٹائل اور ڈریس بھی کیک کی وجہ سے خراب ہو گیا۔

تاہم پھربھی دلہن نے کوئی غصہ نہیں کیا اور مستقل مسکراتی ہی رہی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک لڑکی نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس دلہن کی جگہ میں ہوتئ تو فوراً طلاق ہی لے لیتی۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ دلہا کی یہ حرکت کافی خراب تھی البتہ دلہن بہت ہی صابر مزاج ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو ز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کی آنکھیں کُھلی رہ جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر