Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کو گاڑی کے آگے بیٹھ کر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

لڑکی کو گاڑی کے آگے بیٹھ کر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

نوئیڈا کی خاتون کو چلتی کار کے بونٹ پر بیٹھ کر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی گاڑی کے آگے والے حصہ پر بیتھی ہوئی ہے۔

Advertisement

تاہم جیسے ہی اس لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس نے فوراً کارروائی شروع کر دی۔

وائرل ہونے کی کوشش میں بہت سے لوگ خطرناک کارنامے کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔

 اس ویڈیو میں خاتون کو چلتی ہوئی SUV کے بونٹ پر بیٹھا ٹاپ اور جینز میں اسٹنٹ سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے.

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد نوئیڈا پولیس نے گاڑی کوضبط کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی خطرناک طریقے سے چلائی جا رہی تھی جس کی وجہ سے ہم نے یہ ایکشن لیا۔

Advertisement

نوئیڈا پولیس نے ٹویٹر پر بتایا کہ خاتون کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔

بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین نے شدید تنقید بھی کی تھی ۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی اس نوجوان کو حراست میں لیا گیا ساتھ ہی  موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

اس واقع کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر