
کتے یقیناً وفادار ہوتے ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر ان کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کو دیکھنے والے ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجاتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتوں کا گروہ میدان میں موجاد ہے جہاں وہ ایک عدد غبارے کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1588876329369612290?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1588876329369612290%7Ctwgr%5E6484f50a1490b792e03f9aee2070c2f975e9bfa6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-doggies-having-fun-with-balloon-kids-kutte-ka-video-oh-cho-chweet-watch-5726908%2F
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتا پہلے غبارے کو ہوا میں اچھالتا ہے اور اس کے پیچھے سارے کتے بھاگتے ہیں اور پھر اس کے بعد دوسرا کتا غبارے کو ہوا میں اچھالتا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور کسی کو یہ ویڈیو خوب پسند آئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News