Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں ’کڑوی آئسکریم‘ کے چرچے، اسے کھانے والے افراد کے ردعمل پر مبنی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

جاپان میں ’کڑوی آئسکریم‘ کے چرچے، اسے کھانے والے افراد کے ردعمل پر مبنی دلچسپ ویڈیو وائرل

آئس کریم  ایک ایسی چیز ہے جسے ہر عمر کے لوگ شوق سے کھاتے ہیں لیکن جاپان نے اب ایک ایسا آئس کریم کا فلیور متعارف کروایا ہے  جسے ہر کوئی  کھانے سے پہلے ایک بار سوچے گا ضرور۔

جی ہاں، جاپان میں ’کڑوی آئسکریم‘ کا فلیور متعارف کروایا گیا ہے جو ماچا سے تیار کیا جاتا ہے۔

ماچا  سبز پتیاں ہوتی ہے جسے باریک پاؤڈر کر کے الگ الگ طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔

بہت سے لوگ اس مشروبات میں استعمال کرتے تو بہت سے وزن کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement

ماچا کوعموماً وزن کم کرنے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

( ماچا ) گرین ٹی کے ذائقے کی طرح ہوتا ہے اور اس کی بھی چائے بنائی جاتی ہے جو تیزی سے وزن کم کرنے میں کافی حد تک مفید ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس آئس کریم  کے جہاں چرچے کیے جا رہے ہیں وہیں بہت سے لوگوں کو اس آئس کریم کو کھاتے ہوئے  بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

تاہم اس آئس کریم کو کھانے والے اس کے ذائقے کے حوالے سے اپنے اپنے تجربے بھی ٹویٹ کر کے بتا رہے ہیں۔

واضح رہے اس آئس کریم کو کھانے والے نے بتایا کہ اسے کھانا بہت مشکل ہے تاہم ویڈیو میں دیکھا بھی جا سکتا ہےکہ لوگوں سے یہ آئس کریم کھائی نہیں جا رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر