Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی ڈیانا نے مائیکل جیکسن سے ملاقات کے دوران کیا درخواست کی تھی؟ پرانی ویڈیو نے راز فاش کر دیا

Now Reading:

شہزادی ڈیانا نے مائیکل جیکسن سے ملاقات کے دوران کیا درخواست کی تھی؟ پرانی ویڈیو نے راز فاش کر دیا

شہزادی ڈیانا کی مائیکل جیکسن سے ملاقات کی حقیقت سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا پر شہزادی ڈیانا اور مائیکل جیکسن کی پرانی ویڈیو زیرِ گردش ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIANA VIDEOS (@ladydianavideos)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہزادی ڈیانا مائیکل جیکسن سے  درخواست کر رہی ہیں۔

شہزادی ڈیانا پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی بہت بڑی مداح تھیں تاہم جب ڈیانا 1988 میں ویمبلے سٹیڈیم شو میں ان سے ملی تو انہوں نے درخواست کی کیا وہ اپنے لندن کنسرٹ میں ‘ڈرٹی ڈیانا’ پرفارم کرسکتے ہیں۔

 یاد رہے کہ کنگ آف پاپ، مائیکل جیکسن نے اپنے پورے کیرئیر میں متعدد ہٹ گانے دیے اور ‘ڈرٹی ڈیانا’ ان میں سے ایک تھا۔

 تاہم اس حوالے سے  مائیکل جیکسن نے بھی  1997 میں باربرا والٹرز کے ساتھ اپنے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا۔

Advertisement

مائیکل نے بتایا تھا کہ اس نے ‘ڈرٹی ڈیانا’ پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تا کہ کونکہ وہ اسے اور زیادہ بہترکرنا چاہتا تھا

تاہم مائیکل نے ڈیانا کا احترام ظاہر کرنے کے لیے پلے لسٹ میں تبدیلی کی۔

واضح رہے کہ مائیکل جیکسن نے انکشاف کیا کہ یہ گانا ڈیانا کا بہت پسندیدہ گانا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر