Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل کے ٹائر میں پھنسے بندر کو کیسے بچایا گیا؟ تصاویر وائرل

Now Reading:

موٹر سائیکل کے ٹائر میں پھنسے بندر کو کیسے بچایا گیا؟ تصاویر وائرل

موٹر سائیکل کے ٹائر میں پھنسے بندر کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بندرکی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا  جاسکتا ہے کہ بندر بُری طرح بائیک کے ٹائر میں پھنسا ہوا ہے۔

Advertisement

تاہم ویدیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اس بندر کو  نکلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اس سے قبل فلوریڈا کے وائلڈ لائف ٹیم نے بتایا تھا کہ  بھیڑیا نما جانور  کار کی گرل میں بُری طرح جا پھنسا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ ایک کار سے ٹکرانے کی وجہ سے بُری طرح سے کویوٹ کار کی گرل میں جا پھنستا ہے۔

تاہم رات بھر پھنسے رہنے کے بعد فلگاڑی کے ڈرائیور کو یقین تھا کے کویوٹ مر چکا ہے لیکن وہ زندہ تھا۔

 

Advertisement

 سینٹ فرانسس وائلڈ لائف ایسوسی ایشن کی طرف سے جانوروں کو بچانے والی ٹیم کو طلب کیا گیا۔

 بچائے گئے جانور کے ایکسرے، ادویات اور استحکام کے لیے الائیڈ ویٹرنری اسپتال بھیجا گیا۔

تاہم ڈرئیور نے الائیڈ اینیمل اسپتال کی ٹیم کا  شکریہ ادا کیا تھا جنہوں نے ایکسرے کو مستحکم کرنے میں مدد فراہم کی اور کیپٹل ویٹرنری ماہرین کے ڈاکٹر کارل جیہن کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مختصر نوٹس پر اس کیس کو لیا۔

واضح رہے سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسے حادثوں پر مبنی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین غم زدہ ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر