
بندروں کے ماہر طریقے سے سیومنگ پول میں چھلانگیں لگانے کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ بندر ایک سیومنگ پول میں ایک ایک کرکے چھلانگ لاگا رہے ہیں۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1588814006101643266
تیراکی کرتے ان بندروں کی ویڈیو دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ سکے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل بندر کی ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا تھا۔
سوشل میڈیا پربندر کے ڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر کو پہاڑ کی چوٹی پر بھر پور طریقے سے جھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم بندر کی ویڈیو پر بیک میوزک کو بھی سنا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی حرکتیں وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرچھوٹے تو چھوٹے بڑی بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے۔
ے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News