
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چیتا گھاس کھاتی ہوئی بھینس پر حملہ کرنے کے لیے بڑھ رہی ہے۔
تاہم ویڈیو میں چیتے کو اپنے مقصد میں ناکام اور بھینس کو فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Hide and seek! It began when she saw the #Nilgai at about 80m. Interestingly, the #tiger had all the grass to hide, but she continued to blend with the road without cover. #SatpuraNationalPark #Hunting #predator #SavetTiger #TigerTales @NatureIn_Focus @RGSustain1 @conserve_ind pic.twitter.com/qMbK1fOhXG
Advertisement— Rajesh Sanap (@RajeshVS87) November 6, 2022
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھینس تو چیتے ہی کو چونا لگا گئی۔
اس سے قبل بھی چیتے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتا بندر پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ناکام ہو جاتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ چیتا درخت کی جھاڑ میں پھنس گیا اور بندر بڑی مہارت سے وہاں سے نکال گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
تاہم ویڈیو میں چیتے کو زمین پر گرتے اور بندر کو فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ بندر اور چیتا دونوں ہی درخت پر چڑھنے کی مہارت رکھتے ہیں چونکہ بندر رہتا ہی درخت پرزیادہ ہے تو وہ ایک درخت سے دوسرے درخت پرجانے کی مہارت سے زیادہ واقف ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News