Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک منٹ میں سب سے زیادہ بیس بال کے کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

Now Reading:

ایک منٹ میں سب سے زیادہ بیس بال کے کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکا میں دو لوگوں نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچ پکڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گینیز عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں، ان کے ساتھی جونیتھن ہینن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ کے لیے کوشش کرنے سے قبل بال پھینکنے اور کیچ کرنے کی ایک سال سے زائد عرصہ مشق کی۔

ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ ہم دونوں سابق بیس بال کھلاڑی ہیں لیکن اس ریکارڈ کو توڑنے کے لیے ایک سال کی مسلسل پریکٹس کرنی پڑی۔ ہمیں بازو کی رفتار، درستی اور بال منتقل کرنے کے وقت پر کام کرنا تھا۔

دونوں کی جوڑی نے ایک منٹ میں 55 بار بال کیچ کی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپانی بیس بال کھلاڑی سوسُوکے جینڈا اور ماساکی مِموری نے دسمبر 2021 میں ایک منٹ میں 53 بار کیچ کر کے بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر