
جیلی فش کی خوبصورت وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر ایک جیلی فش کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
this is how starfish walk pic.twitter.com/6FMWh5PBtv
— Adam J Calhoun (@neuroecology) April 7, 2020
وائرل ہونے والی ویڈیو کی سب سے خاص بات جیلی فش کی خوبصورتی تو ہے ہی لیکن اس کا چلنے کا انداز صارفین کو اپنی جانب متوجہ کررہا ہے۔
آپ سب لوگ سوچ رہے ہو گے کہ مچھلی تو تیرتی ہے پھر یہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے چل کیسے رہی ہے؟
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ان کی بہت سے اقسام ہوتی ہیں اور اس ہی وجہ سے ہر اسٹار فش اسٹار کے شیپ کی بھی نہیں ہوتی ہے۔
تاہم اسٹار فش مختلف شکل، سائز اور رنگوں میں پائی جاتی ہے۔
اسٹار فِش یا سمندری ستارے خوبصورت سمندری جانور ہیں جو Asteroidea کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اسٹار فش میں کچھ ایسی قسمیں بھی ہے جو تیرنے کے بجائے چلتی ہے جی ہاں ایسی اسٹار فش پوڈیا کہلاتی ہیں۔
جیلی فش کا شمار ایک ایسی آبی مخلوق میں کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کی وجہ سے انسانوں کی دلچسپی کا سبب بنتی ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پر اسٹار فش کی اس خوبصورت ویڈیو کو ایڈم جے کالہون نے اپریل 2020 میں ٹویٹر پرپوسٹ کیا تھا لیکن اب دوبارہ 21 نومبر کو Fascinating نامی صارف نے اس ویڈیو کو ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
واضح رہے کہ زمین نباتات اورحیوانات سیارے کومزید دلچسپ اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News