Advertisement
Advertisement
Advertisement

سسرال نے دولہن کو تحفے میں ایسا کیا دیا جسے دیکھتے ہی دولہن نے شادی سے انکار کردیا؟

Now Reading:

سسرال نے دولہن کو تحفے میں ایسا کیا دیا جسے دیکھتے ہی دولہن نے شادی سے انکار کردیا؟

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ اس وقت پیش آیا جب دولہن کو اس کے سسرال والوں نے لہنگا تحفے کے طور پر بھیجا لیکن وہ لہنگا دولہن کو بلکل پسند نا آیا اور اس نے شادی سے انکار کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ایک خاتون نے اپنی شادی اس لیے منسوخ کر دی کیونکہ اسے اس کے سسرال والوں کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لہنگا پسند نہیں تھا۔

شادی سے کچھ دن پہلے خاتون نے اپنے منگیتر سے رشتہ توڑ دیا، دولہے کے والد نے لکھنؤ سے 10،000 روپے کا لہنگا منگوایا تھا۔ دولہے کے والد نے اسے اپنی بہو کے پاس بھیجا تاہم دلہن نے کہا کہ اسے یہ پسند نہیں آیا۔

اس کے بعد معاملہ بڑھ گیا اور خاتون نے اپنے منگیتر سے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس کا تعلق الموڑہ سے ہے۔

دونوں نے رواں سال جون میں منگنی کی تھی اور شادی 5 نومبر کو طے تھی جس کے لیے دولہے کے اہل خانہ نے پہلے ہی کارڈ پرنٹ کروا لیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر