Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کے ورق میں لپٹے اسٹیک کے سوشل میڈیا پر چرچے، کھانا ممکن ہے کہ نہیں؟ جانئیے

Now Reading:

سونے کے ورق میں لپٹے اسٹیک کے سوشل میڈیا پر چرچے، کھانا ممکن ہے کہ نہیں؟ جانئیے

کھانے پینے کا شوقین تو ہرکوئی ہوتا ہے خاص طور پر باہر کے کھانوں کے، جی ہاں ترکش کے معاروف شیف نے ایک ریسٹورنٹ کا بل شئیر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

ترکش شیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ریسٹورنٹ کے بل کی تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کرسب حیران رہ گئے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی بل میں نظر آنے والی قیمت ہی کچھ ایسی تھی کے سوشل میڈیا صارفین کو یقین ہی  نہیں آیا۔

ابوظہبی میں موجود ایک ریسٹورنٹ نےترکش شیف کی وجہ سے سب کی توجہ اپنی جانب کر لی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nusr_et#Saltbae (@nusr_et)

ترکی کے شیف نصر ایٹ گوکس عرف “سالٹ بی” نے سونے کے ورق میں لپٹے اسٹیک کے بل کی تصویر شئیر کی جس کی قیمت  160000€ ہے۔

160000€ پاکستانی کرنسی کہ حساب سے 1.3 کروڑ بنتے ہیں جو ایک بہت بڑی رقم ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ترک شیف کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ اتنا زیادہ پیسہ کھانے پر لگانا درست نہیں۔

جبکہ ایک صارف نے اس پوسٹ پر کمنٹ کر کے کہا کہ اپنا پیسہ ایسے ضائع نہ کریں۔

واضح رہے یہ حقیقت کہ جب لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک جاتے ہیں تو مختلف نئے کھانوں کا مزہ چکھنے کے لیے بہت زیادہ رقم خرچ کرہی دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر