Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ ان دو تصویروں میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ ان دو تصویروں میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

چھوٹی چھوٹی دماغی مشقیں ہمارے دماغ کو فعال کرتی ہیں اور اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے، یہ مشقیں دماغ کی ورزش کہلاتی ہیں جو طویل عرصے تک دماغ کو متحرک اور سرگرم رکھتی ہیں۔

مستقل اس طرح کی مشقوں سے دماغ کو چیلنج کرنا بڑھاپے میں بھی دماغ کو جوان رکھتا ہے اور مختلف دماغی بیماریوں جیسے یادداشت کی خرابی اور الزائمر وغیرہ سے تحفظ ملتا ہے۔

سب سے آسان مشقیں کوئی پہیلی بوجھنا یا معمولی حساب کتاب کرنا ہے۔

اسی لیے آج آپ کو دو تصویریں دی جارہی ہیں جو بظاہر ایک جیسی ہیں لیکن ان میں کچھ فرق بھی ہے اور آپ کو وہی فرق تلاش کرنا ہے۔

اس تصویر میں دو کارٹون کریکٹرز مکی ماؤس اور منی ماؤس موجود ہیں اور پس منظر میں نہایت خوبصورت سرسبز باغ ہے۔

Advertisement

ان دو تصویر میں آپ کو فرق تلاش کرنا ہے، دماغ لڑائیں اور ان دو تصویروں میں موجود 3 فرق تلاش کریں۔

کیا آپ نے فرق تلاش کرلیے ہیں؟ اگر نہیں تو نیچےدی گئی تصویر دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر